حصہ 6 – غذا،مشروبات،اورتمبکو نوشی

  • نلکے کا پانی مکمل طور پرصاف ہے ۔ جرمنی میں پانی کی نگرانی سختی کے ساتھ کی جاتی ہے۔ بغیر خطرے کے استعمال کر سکتے ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک اورصاف ہے۔کچھ جگہوں پر اگر لکھا ہوکہ یہ پانی استعمال کا نہیں تو اس پر لکھا ہوگا،مثلا ٹرین اسٹیشن یا کہیں اورعوامی جگہوں پرتو اس کو پینے کےلیےاستعمال نہ کریں۔

  • ،جرمنی میں آپکو مختلف قسم کا گوشت ملے گا۔جس میں خنزیربکرا اورمرغی کا گوشت شامل ہے۔تو آپ پوچھ سکتے ہو۔ اگر آپ بعض گوشت نہیں کھاتے کیونکہ جرمنی میں رواۂتی طور پرخنزیر کاگوشت ذیادہ لوگ کھاتے ہیں۔

  • بہت سے مقامات پر آپکو ڈونر میں روٹی میں کباب یا گوشت مل سکتاہےجو کہ چکن بچھڑے یابھیڑ کا گوشت ہوتا ہے۔ڈونر میں دیگر فاسٹ فوڈ مثلا پیزا،برگر،فراۂس وغیرہ بھی پیش کیا جا تاہے۔جو کہ چمچے یا کانٹے کے بغیر کھاسکتے ہیں۔تاہم کاٹری(چمچہ،کانٹا)عام طور پر کھانے کی میز پر استعمال کیاجاتاہے۔

  • جرمنی میں بہت سی مٹھاۂیاں گالاٹاۂن۔یعنی خنزیر کے گوشت سےبنائی جاتی ہیں۔اگر آپ یعقین کرتے ہیں کہ یہ حلال ہے یاکسی سبزی کا بنا ہوا ہے تو آپ اس کو معلوم کرسکتے ہیں۔اس کے لیبل سے جو کہ ان پر لکھا ہوتا ہے۔مثلا اس میں شامل ہے خنزیر یا سبزی۔

  • جرمنی میں مختلف قسم کےڈسکاونٹ ریٹ مثال کے طور پر(لیڈل،الڈی اورپینی) اور قیمتی ریٹ (ری وے اورایڈیکا) اشیاء کی سپر مارکیٹ اور چھوٹی سپرمارکیٹ بھی موجود ہیں۔جو کہ ترکی،افریکہ،اۂشیاء اور یونان کے لوگوں کی مارکیٹیں ہیں۔ اگر آپ صرف حلال کھانا پسند کرتے ہیں گوشت اور مٹھاۂیاں تو آپ یہ لے سکیں گے ترکش اور عرابش سپر مارکیٹ سے۔بعض سپر مارکیٹ،پیٹرول اسٹیشن،اور سبزیوں کی دوکانے 24 گھنٹے کھولی رہتی ہیں۔لیکن ان میں چیزوں کی قیمت عام مارکیٹ سے ذیادہ ہوتا ہے۔

  • الکوہل ،بیر اور شراب عام طورپر پی جاتی ہیں۔اسی طرح شام کے کھانے کے دوران اورگھومنے کے دوران۔بہر حال جرمن کے لوگ الکوہل کو پسند نہیں کرتے،اوراکثر الکوہل نہیں پیتے۔اگر آپ کو کوئی الکوہل پیش کرے تو آپ اس ،،نہیں شکریہ،،کہہ کرنہیں پینے کا کہہ سکتے ہیں۔ڈراۂیونگ کے دوران شراب پینے پر مکمل پابندی ہے۔

  • عوامی جگہوں پر مرداورعورت دونوں کا سگریٹ پینا عام ہے۔ہوٹلزاور ٹرین اسٹیشن میں سگریٹ پینے کے لیے خاص جگہ ہوتی ہیں۔جہاںآپ سگریٹ پی سکتے ہیں۔اگر سگریٹ کو باہر یا خالی جگہ پر پیا جاۓ تو اسکو اچھا تصور کیا جاتا ہے۔بچوں،حاملہ عورتوں اور سگریٹ نہ پینے والوں کے سامنے پینا اچھا نہیں سمجھا جاتا۔