حصہ 8 – ايمرجنسی کی صورت ميں

  • ہمیشہ ان لوگوں کی مدد کرو جن کا سامنا مشکاوں سے ہو۔کبھی نظرانداز نہ کریں دیکھ کر۔مصیبت میں ہر کسی کومدد کی ضرورت ہوتی۔مثلا طبی آمداد فراہم کرنا۔اور ایمرجنسی سروس کو فون کرنا۔(نیچے دیکھۓ

  • کسی بھی لڑائی،چوری اورجنسیی معاملات میں پولیس کو کسی بھی ٹیلیفون سے110 پر فون کریں۔۔پولیس آفیسر عام طور پر دوستانہ طریقےسے آپ کی مدد کرنے اور ہر فون کالز کو سنجیدگی سے لیں گے۔

  • آگ یا طبی امداد کی صورت 112 پر فون کریں۔یہ ٹیلفون نمبر صرف ایمرجنسی کی صورت میں ہی استعمالکریں۔اور یہی طریقہ ہسپتال کے لیے بھی استعمال کرسکتےہو۔

  • اگر رفیوجی کو ڈاکٹر کی ضرورت ہو توپہلے سوشل سیکورٹی سے رابطہ کریں۔ڈاکٹروں کا کلینک ٹاۂم صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک اور بعض اوقات سہ پہر کو بھی کھولے ہوتے ہیں۔اکثر ڈاکٹرز انگلش بول سکتے ہیں۔

  • اگر آپ کو رات کے وقت،اتوار یا تعطیل کے دوران ادوایات کی ضرورت ہو تونزدیک دواخانہ جاسکتے ہیں۔یا معلوم کرناچاہتے ہوں کہ کونسا دواخانہ کس وقت کھوا ہے تو آپ گوگل یا اس نمبر پر22833 کال کر کہ معلوم کر سکتے ہیں۔ہر کلینک کے دروازے پر اوقات کا شیڈول لکھا ہوتا ہے۔